دنیا سڈنی واقعہ: حملہ آور کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا، بھارتی پولیس کی تصدیق تلنگانہ پولیس کے مطابق ساجد اکرم کے رشتہ داروں کا کہنا ہے کہ ان کا گزشتہ 27 برس سے حیدرآباد میں اپنے خاندان سے محدود رابطہ رہا، وہ چھ بار بھارت آئے۔
دنیا امریکی صدر نے بی بی سی کے خلاف 10 ارب ڈالر ہرجانے کا مقدمہ کردیا بی بی سی کے خلاف دائر کیے گئے مقدمے میں الزام لگایا گیا ہے کہ 6 جنوری 2021ء کو کیپیٹل ہِل پر حملے سے قبل کی گئی تقریر کو ایڈٹ کر کے نشر کیا گیا جس کے نتیجے میں ناظرین گمراہ ہوئے۔
دنیا حملہ آور باپ نے بھارتی اور بیٹے نے آسٹریلوی پاسپورٹ پر فلپائن کا دورہ کیا، حکام کی تصدیق 50 سالہ بھارتی شہری ساجد اکرم اور 24 سالہ آسٹریلوی شہری نوید اکرم یکم نومبر 2025 کو سڈنی سے اکٹھے فلپائن پہنچے اور 28 نومبر کو واپس آئے، ترجمان امیگریشن