دنیا ابوظبی میں خاتون نے طلاق کے لیے 77 ارب روپے کا دعویٰ دائر کردیا طلاق کا دعویٰ دائر کرنے والی خاتون اور ان کے شوہر مسلمان ہیں جو طویل عرصے سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں، دونوں کا تعلق انتہائی دولت مند خاندانوں سے ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ