حکمران جماعت کی اے ٹیم کی صدر زرداری سے نوابشاہ میں ملاقات، تنازع اسکرپٹڈ نہیں، سنگین نوعیت کا ہے، جن قوتوں نے اتحاد کرایا تھا وہ اسے ٹوٹنے نہیں دیں گی، ذرائع
وزیراعظم نے پارٹی صدر سے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی اتحادی ہے اور حکومت کے بہتر طور پر چلنے کے لیے دونوں جماعتوں کے درمیان اختلافات کو طول نہیں دینا چاہیے۔
وزیر دفاع نے سیالکوٹ کے افسر کی گرفتاری پر نواز شریف کو استعفیٰ پیش کردیا، صحافی کا دعویٰ خواجہ آصف نے مسترد کردیا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کے ریمانڈ میں توسیع
شریف، زرداری خاندان اور اسٹیبلشمنٹ عمران کی سربراہی والی پی ٹی آئی کو غیر مؤثر بنانا چاہتے ہیں، ن لیگ نے اس رجحان کیخلاف جدوجہد کی، کافی نقصان بھی اٹھایا، شاید اب وہ بہت تھک چکے ہیں، تجزیہ کار
ایف آئی اے کو یہ رپورٹ ملنے کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا تھا کہ افغان شہری آغا خان مئی 2023 میں پاکستانی پاسپورٹ پر سیالکوٹ ایئرپورٹ سے سعودی عرب گیا اور واپس نہیں آیا تھا۔
زیادہ تر مسافروں کو سعودی عرب، آذربائیجان، ایران، عراق، ملائیشیا، سینیگال، ایتھوپیا، موریطانیہ، ترکیہ، قطر، کویت، کرغزستان، کینیا، مصر اور لیبیا کے لیے روانہ ہونا تھا۔