ترجمان پی ٹی آئی نے پولنگ کے انتظامات، دیگر امیدواروں کے ناموں اور ارکان کے ووٹ کاسٹ کرنے کی جگہ کے بارے میں باضابطہ طور پر کوئی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔
شائع02 دسمبر 202309:03am
معلوم نہیں ڈاکٹر عارف علوی نے کس تناظر میں ایک ریاستی حل تجویز کیا، اُن کے بیان کے فوراً بعد وزارت خارجہ کو وضاحت جاری کرنی پڑی، جلیل عباس جیلانی
شائع22 نومبر 202309:27am
ہم قرارداد کی کسی صورت توثیق نہیں کرتے، نہ ہی فوجی عدالتوں کی حمایت کرتے ہیں، سپریم کورٹ نے فیصلہ عوام کے وسیع تر مفاد میں کیا، سینیٹر سعدیہ عباسی
شائع15 نومبر 202308:09am
انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے قیاس آرائیاں جاری ہیں، کئی لوگوں کا دعویٰ ہے کہ کسی نہ کسی بہانے انتخابات میں کم از کم ایک سال کی تاخیر ہوسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ29 اکتوبر 202312:32pm
محسن داوڑ نے پاکستان میں دہشت گردی کا ذمہ دار افغانستان میں طالبان حکومت کو ٹھہرایا جس پر اسد محمود نے انہیں امریکا کا ماؤتھ پیس قرار دیا۔
اپ ڈیٹ09 اگست 202310:19am
اجلاس ملتوی کیے جانے سے قبل حکومت 8 بل منظور کرانے میں کامیاب ہو گئی جن میں انسٹی ٹیوٹ آف گجرات کے قیام کا مطالبہ بھی شامل تھا۔
اپ ڈیٹ04 اگست 202304:53pm
اتحادی جماعتوں کے اراکین نے بلز پیش کرنے سے قبل اعتماد میں نہ لیے جانے کا شکوہ کیا تاہم ان میں سے زیادہ تر اراکین نے حمایت میں ووٹ دیا۔
اپ ڈیٹ03 اگست 202309:54am
ڈپٹی اسپیکر کو پہلے مجبوراً اجلاس میں وقفے کا اعلان کرنا پڑا اور بعد میں بل پر ووٹنگ کا عمل مکمل کیے بغیر اجلاس بغیر کارروائی کے ملتوی کر دیا۔
اپ ڈیٹ02 اگست 202309:42am
جے یو آئی (ف) کے رہنما اور وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے باجوڑ واقعے کو پاکستان، اس کی معیشت اور جمہوریت پر حملہ قرار دیا۔
اپ ڈیٹ01 اگست 202311:03am
وزیر ہوابازی سعد رفیق کو سول ایوی ایشن اتھارٹی سے متعلق دو مجوزہ قوانین میں 100 سے زائد شقیں شامل، کئی ترامیم کرنے کے لیے متعدد بار فلور دیا گیا۔
اپ ڈیٹ21 جولائ 202301:12pm
اراکن اسمبلی نے اس حقیقت کو نظر انداز کردیا کہ بجٹ پر ایوان میں تقریباً 2 ہفتے سے جاری بحث کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے بھی کسی اجلاس میں شرکت نہیں کی۔
شائع25 جون 202309:06am
حکومت ان فنڈز کو مخصوص اکاؤنٹ میں منتقل کرے تاکہ 30جون کو مالی سال کے اختتام پر اس رقم کو ضائع ہونے سے بچا جا سکے، قرارداد کا متن
اپ ڈیٹ18 جون 202312:00pm
پیپلز پارٹی کے قانون سازوں نے دعویٰ کیا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا کریڈٹ سابق صدر آصف علی زرداری کو جاتا ہے۔
اپ ڈیٹ17 جون 202310:01am
کمیشن نے عام انتخابات کے انعقاد کے لیے ضروری تیاریاں کر لی ہیں لیکن سیاسی جماعتیں انتخابات کے بارے میں غیر یقینی کا شکار نظر آتی ہیں۔
شائع14 جون 202308:23am
وزیر طارق بشیر چیمہ نے اقوام متحدہ کی پاکستان میں ممکنہ شدید غذائی عدم تحفظ سے متعلق رپورٹ کو متنازع اور سنسنی پھیلانے کی کوشش قرار دیا۔
اپ ڈیٹ01 جون 202305:29pm