پاکستان انتخابی اصلاحات کمیٹی کی تشکیل میں تاخیر مسلسل تاخیر کی وجہ سے حکومت کو لانگ مارچ کا ارادہ رکھنے والی پی ٹی آئی کو رام کرنے میں مشکلات کا سامنا۔
پاکستان اسلام آباد: علاقائی زبانوں کو قومی زبان کا درجہ دینے کا بل مسترد مسلم لیگ (ن )کے معین وٹو نے کہا کہ اس بل کی ضرورت ہی نہیں ، یہ بل ملک میں نئی شورش پیدا کرنے کے لیے لایا گیا ہے۔
پاکستان آئی ڈی پیز معاملہ: حکومت کے 'سنگدلانہ رویے' پر زرداری کی تنقید مشکل گھڑی میں آئی ڈی پیز کو نظر انداز کیا جانا مجرمانہ رویہ ہے، جسے کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا، زرداری۔
پاکستان مشرف کے ٹرائل پر پی پی پی کا گیلانی سے اختلاف قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پی پی پی مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کے حق میں تھی۔
پاکستان امریکی جاسوسی پر پی پی پی کا تحریری احتجاج ایسے اقدامات پاکستانی عوام میں مزید بد اعتمادی کا سبب بنیں گے، پی پی پی کا امریکی سفیر کو احتجاجی خط۔
پاکستان چوہدری نثار کی قومی اسمبلی سے غیر حاضری پر قیاس آرائیاں قومی اسمبلی کے اہم سیشن سے غیر حاضری کے بعد چوہدری نثار اور شریف برادران میں اختلافات کی خبروں کو مزید ہوا ملی۔
پاکستان جب حلیف اور حریف دونوں ہی حکومت پر برسے سینیٹ کے اجلاس کے دوران حزبِ اختلاف اور حکمران جماعت کے سینیٹروں نے طالبان سے متعلق حکومتی پالیسی پر سخت تنقید کی۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین