حکومت نے کئی ارب روپے سے میٹرو بس منصوبہ شروع کر رکھا ہے مگر عوام کو سیلاب سے بچانے کے لیے کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
شائع 02 اکتوبر 2014 01:16pm
نواز شریف اپنے بادشاہی رویے کی وجہ سے پھنس چکے ہیں، جو فیصلے انہیں چھ ماہ پہلے کرنے چاہیے تھے وہ آج کر رہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 31 اگست 2014 07:14pm
اسلام کو سیاسی مذہب بنادیا گیا ہے جس کے پیروکار پوری دنیا پر اقتدار سے کم کسی بات پر راضی نہیں۔
شائع 15 جولائ 2014 10:30am
آج مسلم لیگ نواز کی حکومت کو جن خطرات کا سامنا ہے وہ اس کی اپنی غلطیوں کا نتیجہ ہے۔
شائع 08 جولائ 2014 10:30am
پاکستان کا ننانوے فیصد پڑھا لکھا طبقہ جس میں استاد، صحافی، وکیل اور جج سبھی شامل ہیں، انتہا پسندوں کے ترجمان بن چکے ہیں
شائع 31 مئ 2014 11:00am
اگر آزاد میڈیا، آزاد عدلیہ اور مسلم لیگ نواز کا رویہ درست ہوتا تو پچھلے پانچ سالوں میں بہت ساری تبدیلیاں آسکتی تھیں
شائع 12 مئ 2014 11:00am
کیا ایک صحافی یا اینکر پرسن کو کسی ریاستی ادارے یا جہادی تنظیم کے آلہ کار کا کردار ادا کرنا چاہیے؟
شائع 30 اپريل 2014 10:30am
مذہب کے نام پر کوئی متفقہ سیاسی نظام بن ہی نہیں سکتا کیونکہ مذاہب کے درجنوں دھڑے کسی ایک ایشو پر متفق نہیں ہو سکتے۔
شائع 17 اپريل 2014 11:00am
ایک وقت تھا کہ پاکستانی عوام کے لیے پاک فوج 'مقدس گائے' تھی جس کی پالیسیوں پر تنقید کا مطلب وطن سے غداری سمجھا جاتا تھا
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2014 03:15pm
جس ملک کے حکمران طالبان کی منت سماجت میں مصروف ہوں وہ بلوچوں سے کیسے اظہار یک جہتی کر سکتے ہیں۔
شائع 13 مارچ 2014 10:49am
اگر ایک مکتبہ فکر کے عالم کی تعریف کے مطابق ہم مسلمان ہیں تو دوسرے تمام علماء کی تعریف کے مطابق ہم میں سے ہر ایک کافر ہے
اپ ڈیٹ 25 فروری 2014 08:31pm
قیام سے ہی پاکستان 'نام نہاد خطرے' کا شکار ہوگیا، جس سے بچانے کے لئے ریاست نے جہادی بیانیے کو فروغ دیا۔
اپ ڈیٹ 09 فروری 2014 02:39am