دنیا ہندوستان مسئلہ کشمیر پر پاکستان سے مذاکرات کیلئے آمادہ انڈین ہائی کمشنر نے سیکریٹری خارجہ اعزاز چوہدری کے دعوت نامے کا باضابطہ جواب دفتر خارجہ میں جمع کرادیا۔
دنیا افغان طالبان نے پاکستانی ہیلی کاپٹر کا عملہ رہا کردیا افغانستان میں کریش لینڈنگ کرنے والےپنجاب حکومت کےہیلی کاپٹرعملےکے6 ارکان اسلام آباد پہنچ گئے،ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق
پاکستان ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور عدالت نے لاؤڈ اسپیکرز ایکٹ کی خلاف ورزی کیس میں ایک لاکھ مچلکے کے عوض 3 ستمبر تک کے لیے ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور کی۔
پاکستان چوہدری سرور تحریک انصاف کا حصہ بن گئے سابق گورنرپنجاب نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان ایک پریس کانفرنس کےدوران کیا، عمران خان نے خوش آمدید کہا۔
پاکستان 30 نومبر کا جلسہ: پی ٹی آئی اور حکومت میں معاملات طے ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے امن و عامہ برقرار رکھنے کی یقین دہانی کرادی گئی ہے۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل