ایسی فلموں کو بننا چاہیے کیونکہ اس صنعت کو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہے۔ ہالی ووڈ اور پڑوسی ملک نے اس شعبے میں بہت نام کمایا ہے۔
شائع23 جون 202204:58pm
ہمارے ہاں شوبز میں کام لینے اور دینے کے پیمانے، معیار، کاسٹنگ کاؤچ اور ناجانے کتنے موضوعات ہیں، جن پر ابھی تک بات ہی نہیں ہوئی۔
اپ ڈیٹ10 مئ 202208:47am
تخلیقی عنوان سے ہونے والا یہ عالمی فلمی میلہ کراچی میں ان دنوں شروع کیا گیا جب پوری دنیا لاک ڈاؤن کی وجہ سے گھروں میں محصور تھی۔
اپ ڈیٹ18 جنوری 202203:18pm
پاکستانی فلم سازی اور مقامی سنہری کردار دم توڑ رہے ہیں، فلمی صنعت آخری ہچکیاں لے رہی ہے مگر اس کے لیے عملاً کچھ نہیں کیا جا رہا
شائع23 دسمبر 202110:16am
پاکستان میں اسٹیج ڈراموں کی تاریخ عمر شریف کےبغیر ادھوری رہےگی۔ انہوں نے اردو زبان پر مبنی خاص مزاج کے ڈراموں اور لہجے کو فروغ دیا
اپ ڈیٹ02 اکتوبر 202102:43pm
دردانہ آپا کی رحلت وہ پہلا موقع ہے جو چاہنے والوں کی آنکھوں میں آنسو لے آئی، وگرنہ وہ ہمیشہ مسکراہٹ اور خوشیاں ہی تقسیم کرتی رہیں
شائع13 اگست 202104:22pm
ان کے کرداروں کی خوشبوسے پاک وہند کا فلمستان مہکتا رہےگا اورمغل اعظم جیسی فلم آنےوالوں کوبتائے گی کہ تہذیب یافتہ سینما کیا ہوتاہے
شائع08 جولائ 202104:44pm
حسینہ معین تمام تر جدیدیت کےباوجود مشرقی خاتون ہونے کی بہترین مثال تھیں جنہوں نے اپنی کہانیوں سے معاشرے کی تربیت میں اپنا حصہ ڈالا
اپ ڈیٹ29 مارچ 202101:12pm
پاکستان میں عہد حاضر کا سب سے بڑا تہذیبی مسئلہ یہ ہے کہ تہذیب کے پروردہ لوگ رخصت ہورہے ہیں اور ان کے بعد جگہ خالی ہے بلکہ ویران ہے
اپ ڈیٹ11 جنوری 202103:42pm
آپ کے ذہن میں اگر یہ سوال ابھر رہا ہے کہ پاکستانی فلمی صنعت کی موجودہ ابتری اور زوال کی وجہ کورونا کی وبا ہے تو جواب نفی میں ہے۔
شائع31 دسمبر 202001:04pm
انہوں نے تمام نمایاں ہندوستانی اور کئی عالمی اعزازات وصول کیے جن میں ‘سرسوتی سمان’ سمیت ‘پدم شری’ جیسے معتبر ایوارڈز بھی شامل ہیں۔
شائع26 دسمبر 202001:44pm