کچھ نامعلوم افراد ڈی جی ایف آئی اے کے نام سے جعلی ای میلز اور واٹس ایپ پیغامات بھیج کر عوام کو ہراساں کر رہے ہیں، ایف آئی اے کا یہ طریقہ کار نہیں، ترجمان
25 سالہ حبیب الرحمان اور 28 سالہ عبدالوہاب پر نیول کالونی کے قریب ایک ریسٹورنٹ میں مسلح افراد نے حملہ کیا، مقتول حبیب کا جائیداد کا جھگڑا چل رہا تھا، ڈی آئی جی ساؤتھ
پہلے مرحلے کے تحت کراچی بھر میں 1300 اسمارٹ کیمرے نصب کیے جائیں گے، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان شہریوں کو گھروں پر موصول ہوں گے، غلام نبی میمن کا تقریب سے خطاب
رینجرز اور پولیس نے کورنگی میں مشترکہ آپریشن کیا، ملزمان منشیات کی عالمی اسمگلنگ میں بھی ملوث ہیں، نشہ آور گولیاں، ڈیجیٹل ترازو، جدید اسلحہ برآمد ہوا، حکام
پولیس نے ٹیکنیکل ذرائع اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو چند گھنٹوں میں ہی گرفتار کرلیا، 2 ساتھیوں کی تلاش جاری، ملزمان کا ابتدائی تفتیش میں واردات کا اعتراف۔
آثارِ قدیمہ اور تاریخی مقامات میں بھی داخلہ مفت ہوگا، نوٹیفکیشن جاری، صوبے میں یومِ آزادی کی تقریبات مرکزی موضوع ’معرکہ حق‘ ہوگا، جو آپریشن ’بنیان المرصوص‘ کی یادگار ہے۔
ملزم نے انکشاف کیا کہ اس کا بھائی منگھو پیر پولیس کی حراست میں جیل میں ہے اور اس نے ضمانت کے لیے تاوان کی رقم حاصل کرنے کے لیے بچی کو اغوا کیا تھا، ترجمان ایس ایس پی
منصوبے کا مقصد بندرگاہ کے ٹریفک کو موٹر وے تک مؤثر رسائی دینا ہے، اور یہ ملک کے لاجسٹکس اور ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا، مراد علی شاہ۔
3 سالہ حسین علی کو شاہ لطیف سے اغوا کیا گیا تھا، چچا مسجد سے نکلا تو بھتیجے کو ایک شخص کے ساتھ بھیک مانگتے دیکھا، گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اغوا میں ملوث اسکے ساس سسر بھی پکڑے گئے۔