سپرہائی وے پر بس کی ٹکر سے شوہر جاں بحق اور بیوی زخمی ہوگئی، کورنگی میں بس کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، بلدیہ میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار جاں بحق ہوا
چوتھی فیکٹری میں لگی آگ بجھانے کا عمل جاری، 3 فیکٹریوں کو مخدوش قرار دے دیا گیا، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، پانی کی کمی کے باعث آگ بجھانے میں مشکلات
پیر کی رات زلزلے کے دوران نقصان سے بچنے کیلئے قیدیوں کو بیرکوں سے باہر بٹھایا گیا تھا، ہنگامہ آرائی شروع کردی، اہلکاروں پر تشدد کیا اور ماڑی کا گیٹ توڑ دیا، 78 قیدی دوبارہ پکڑے گئے، 135 مفرور
ڈی ایچ اے میں ایس یو وی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوا، مشتبہ شخص کا تعلق بااثر خاندان سے ہے، ورثا اور ملزم کا عدالت سے باہر تصفیہ ہو گیا، ایس ایچ او
تین روز کے اندر واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر کے جانوروں اور رکشے کی بازیابی یقینی بنائی جائے، بصورت دیگر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، آئی جی
ڈرگ کورٹس کی کمی ملزمان کی ضمانت کی وجہ بن رہی ہے، ایس آئی یو چیف کا اسٹریٹ کرمنلز کے ہاتھوں 47 افراد کی ہلاکتوں کے اعداد و شمار کو تسلیم کرنے سے انکار
گزشتہ 2 سے 3 ہفتوں کے دوران کورونا کے کیسز میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کراچی میں کورونا وائرس سے 4 اموات کی تصدیق کی گئی تھی۔
حادثہ منگل کی شب بھینس کالونی میں پیش آیا، موٹرسائیکل سوار تیسرا شخص ایک ٹانگ سے محروم ہوگیا، حادثے کا ذمے دار ڈرائیور فرار ہوگیا، ٹرک ضبط کرلیا ہے، پولیس