2 ہزار 419 اشیا پر درآمدی ڈیوٹی 20 فیصد سے بڑھاکر 24 فیصد کر دی گئی، اس کے علاوہ 688 پُرتعیش مصنوعات کی درآمدی ڈیوٹی میں 5 فیصد سے 50 فیصد کا اضافہ کر دیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بریفنگ، فنانس بل میں ترامیم کی بھی منظوری، ملک کی مجموعی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال
غیر ذمہ دارانہ اقدامات نے کشیدگی میں اضافہ کیا ہے، جو ایک بڑے تنازع کو جنم دے سکتے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس، ایران کے شہریوں کی اموات پر تعزیت
باقاعدگی سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہراساں کرنا ناقابل قبول ہے، کاروباری برادری کی عزت و توقیر ہمارے سر آنکھوں پر ہے، اجلاس سے خطاب، معاملے پر غور کیلئے خصوصی کمیٹی بنانے کا فیصلہ
ڈیری کی مشینری اور پنکھوں پر 3 فیصد، کینولا، سرنج، آگ بجھانے والے آلات اور جم کے سامان پر بھی 3 سے 5 فیصد ٹیکس تجویز کیا گیا ہے، مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا