ابوبکر شیخ
میر فراخدلی کم کرتے، مگر جب کرتے تو اس کی کوئی حد نہ ہوتی اور اس معاملے میں جیمز برنس یقیناً خوش نصیب تھے۔ شائع دسمبر 03, 2019 04:53pm
اگر یہ عام سےپہاڑ ہوتے تو ہم اتنے جذباتی نہ ہوتے۔ یہ تو مقامی لوگوں کیلئےذریعہ معاش کیساتھ جنگلی حیات کی پناہ گاہ بھی ہے اپ ڈیٹ نومبر 19, 2019 12:41pm
کہتےہیں کہ جب دریائے سندھ اپنی مرضی سے بہتا تھا تو ساری ڈیلٹائی پٹی انتہائی ذرخیز ہواکرتی تھی کہ دھان قدآدم تک لمبی ہوتی شائع اکتوبر 28, 2019 04:54pm
یہ ہمارا کل تھا، ہم ان بربادیوں سے آنکھیں نہیں موند سکتے، ہم اپنے کل اور تاریخ سے چاہ کر بھی آنکھیں نہیں چرا سکتے۔ اپ ڈیٹ اکتوبر 15, 2019 05:35pm
صحرائے تھر سے منسوب یہ کہاوت کافی مشہور ہےکہ تھر دراصل برسنےکے بعد ’تھر‘ ہوتا ہے۔ اگر بادل نہ برسیں تو یہ’بر‘ ہی رہتا ہے اپ ڈیٹ ستمبر 30, 2019 10:07am
یہ وہ زمانہ تھا جب سلطنت عثمانیہ کی طاقت کا اثر چھایا ہوا تھا اور سلطنت عثمانیہ کا طاقتور حاکم ’سلطان سلیمان اول‘ تھا. اپ ڈیٹ اگست 23, 2019 06:14pm
ہمارے ہاں جو تیسرا طبقہ بستا ہے، وہ فقط بستا ہی ہے۔ اس کے پاس ہوتا کچھ نہیں ہے، نہ بجلی، نہ پانی، نہ ہسپتال، نہ راستہ۔ اپ ڈیٹ جولائ 24, 2019 09:24am
’حیدرآباد کے میر سمجھ گئے تھے کہ ہم (انگریز) انہیں برباد کرنے آئے ہیں۔ اگر ہم اس سے انکار کریں تو یہ منافقت ہوگی۔‘ اپ ڈیٹ جولائ 25, 2019 11:14am
یہ ہمارا قدیم ترین زمانے کی طرف پہلا اور کسی حد تک پریشان کن سفر ہوگا اپ ڈیٹ جون 18, 2019 12:49pm
ساحلی پٹی میں گزشتہ 20 سے 25 برسوں سے پانی کی کمی ہوئی ہے تب سے جاتی کا عجیب حال ہے۔ اپ ڈیٹ مئ 30, 2019 02:09pm
بابر کے بیٹوں ہمایوںا ور کامران مرزا کے درمیان تعلقات اتنے کیوں بگڑے کہ نوبت کامران مرزا کو نابینا کردینے تک پہنچ گئی؟ شائع مارچ 25, 2019 01:32pm
اس صوفی بزرگ کی ساری زندگی کی پہچان ان کے عملی کام ہیں۔ ان کا کردار ان کے عوامل کی وجہ سے ہی پہچانا جاتا ہے۔ شائع مارچ 05, 2019 05:03pm
آئیے ہم قدیم کراچی کی گلیوں اور حالات کو دیکھ لیتے ہیں کہ بُرا وقت کیسا تھا جب لوگ اچھے وقتوں کے خواب دیکھتے تھے۔ اپ ڈیٹ فروری 19, 2019 06:01pm
4 ہزار مربع ایکڑ پر پھیلی یہ جھیل اب سکڑ کر ایک ہزار مربع ایکڑ سے بھی کم اراضی تک محدود ہوگئی ہے. اپ ڈیٹ فروری 07, 2019 10:28am
’1555ء میں پرتگالی لوٹ مار کرتے نظر آئے لیکن کچھ ہی برسوں بعد وہ لاڑی بندر میں اچھے بیوپاریوں کی طرح مضبوط نظر آتے ہیں‘ اپ ڈیٹ جنوری 28, 2019 10:55pm
ہم مسٹر رچرڈ ایف برٹن کو عالم ارواح سے الوداع اور شکریہ ادا بھی کرتے ہیں کہ اس قدر اہم اور حقیقی معلومات ہم تک پہنچائی۔ شائع دسمبر 29, 2018 06:29pm
’میرے بابا، میری ماں اور میرے میاں خوش نصیب تھے کہ وہ نریڑی کی خوبصورتی میں یہ جہان چھوڑ گئے۔ میں اتنی خوش نصیب نہیں ہوں شائع دسمبر 15, 2018 04:59pm
ابن بطوطہ سندھ سے واپسی میں سہون نہیں گیا تھا مگر سہون ابن بطوطہ کو نہیں بھول پایا اور اسے 8 سال بعد دوبارہ بلوا لیا۔ شائع نومبر 27, 2018 04:43pm
سرمد پر دربارِ عالمگیری میں عائد کی گئی فردِ جرم میں ایک جرم اس کی بے لباسی بھی تھی۔ لیکن یہ سب صرف بہانے تھے۔ شائع اکتوبر 31, 2018 05:50pm
میں جب درگاہ کے اندر داخل ہوا تو وہی ٹھنڈک مجھ پر برف کے ان دیکھے گالوں کی طرح برس بڑی جو ان درگاہوں کا خاصہ ہے۔ شائع اکتوبر 04, 2018 04:04pm