سیاسی پولرائزیشن اور ایک بڑی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کی جانب سے الیکشن کمیشن پر سخت لیکن بلاجواز تنقید کی وجہ سے عام انتخابات کا انعقاد ایک بہت بڑا چیلنج ہوگا۔
شائع23 جنوری 202309:02am
ایمرجنسی کی قیمت عام طور پر صوبہ ہی ادا کرتا ہے۔ اسی لیے وفاقی اور پنجاب حکومت کے درمیان تصادم کے دوران ان دفعات کو بہت اہمیت حاصل ہوگئی ہے۔
شائع26 دسمبر 202210:31am
پاکستانی اسمبلیوں میں کام کا ایک دن اوسطاً 3 گھنٹے کا ہوتا ہے جو کسی بھی معیار کے مطابق ناکافی ہے۔ بھارت میں 6 گھنٹے اور برطانیہ میں 8 گھنٹے ہوتا ہے۔
شائع05 دسمبر 202208:59am
نئی فوجی قیادت اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کو ہے اور آئندہ سال انتخابات بھی طے شدہ ہیں۔ یہی صحیح وقت ہے کہ ہم سول ملٹری تعلقات کو حل کرنے کے حوالے سے سوچ بچار کریں۔
شائع30 ستمبر 202210:03am
قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور واحد فورم ہے جہاں بلوں پر ٹھنڈے مزاج سے مباحثہ ہوتا ہے، مگر ای وی ایمز پر وہاں بھی گرما گرمی ہوئی
شائع14 ستمبر 202109:53am
حزبِ اختلاف کا مقصد وزیرِاعظم اور ان کی حکومت کا خاتمہ تھا لیکن اگر حکومت ساتھ کام کرنے کے لیے تیار ہوتی تو پی ڈی ایم مان جاتی۔
شائع13 اپريل 202111:07am