آج کی تیز طرار معلومات سے لبریز زندگی میں جتنا تعلقات اور دوستیوں نے نقصان اٹھایا ہے اتنا ہی بڑا ظلم عید کے تہواروں پر بھی ہوا ہے۔
شائع03 مئ 202208:59am
ہم والدین نہیں خود بچے بن بیٹھے اور انہیں وہ سب دینے لگے جو انہوں نے طلب کی یوں ہم انہیں چیزیں دینے میں بسر ہوگئے سبق نہ دے سکے۔
شائع09 مارچ 202210:04am
بچوں کے ساتھ بیٹھ کر میں اکثر کھیل نہیں سکی، ان سے میں آج تک دوستی نہ کرسکی۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر آج تک کارٹون نہ دیکھ سکی۔ کیوں؟
شائع13 ستمبر 202109:42am
جب تک خود پیسےدینے والے کو اپنے پیسے کی قدر کا احساس نہ ہو ہم اس کی خاطر پاکستان میں لڑ کر خود کو رسوا ہونے کا رسک نہیں لےسکتے تھے
شائع03 اگست 202105:26pm
پرانی عیدیں یاد کرتے رہیں گے تو ڈپریشن کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ تھوڑی ہمت سے آپ پردیس میں بھی عید کی دیسی روایات زندہ رکھ سکتے ہیں
شائع22 جولائ 202106:33pm
میاں صاحب ابوظہبی جاچکے تھےاور دوسرے روز ان کی غیرموجودگی میں مالک مکان کے بھائی ٹونٹیاں چیک کروانے آئے تو صوفےپر پھیل کر بیٹھ گئے
اپ ڈیٹ20 مئ 202107:20pm
خستہ حال گھروں کا کرایہ بھی 60، 70 ہزار روپے۔ پھر مالکان کا اس قدر خشونت زدہ رویہ جیسےوہ گھر کرائےپر نہیں بلکہ خیرات میں دے رہےہوں
اپ ڈیٹ03 مئ 202106:39pm
پرواز سے پہلے میاں سےکئی بار جھگڑی کہ ایسا مشکل فیصلہ انہوں نےکیوں کیا؟ اگرچہ اس کی تاویلیں دینےمیں، مَیں ہی ہمیشہ پیش پیش رہی تھی
شائع20 اپريل 202105:19pm
وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ اس کے بھی دل کو کوئی بھاگیا۔ ہزار مردوں سے چھپاتے رہو عزت پر نظر ڈالنے والا پردے کی اوڑھ سے نکل ہی آتا ہے۔
اپ ڈیٹ13 جنوری 202112:55pm
مالی مشکلات کے باوجود کورونا سےلڑنے والے ڈاکٹروں کو 10، 10 سال کے ویزے جاری کیے گئےاور فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کو بونس بھی دیے گئے
شائع01 جولائ 202005:36pm