صوفیہ کاشف
کیا فیصل مسجد صرف مردوں کے لیے مختص ہے؟

کیا فیصل مسجد صرف مردوں کے لیے مختص ہے؟

کیاعورتیں یہاں اچھوت ہیں؟ کیا اسی رب نے یہ عورت نہیں بنائی؟ یا اس نے عورت کو مسجد میں داخلے کا حق نہیں دیا؟ کیا یہ مسجد عورتوں کے لیے نہیں ہے؟ شائع 14 ستمبر 2022 05:03pm
ہمارے بچے بگڑ کیوں گئے؟

ہمارے بچے بگڑ کیوں گئے؟

ہم والدین نہیں خود بچے بن بیٹھے اور انہیں وہ سب دینے لگے جو انہوں نے طلب کی یوں ہم انہیں چیزیں دینے میں بسر ہوگئے سبق نہ دے سکے۔ شائع 09 مارچ 2022 10:04am
ماں اور کوالٹی ٹائم کی مسٹری‎‎

ماں اور کوالٹی ٹائم کی مسٹری‎‎

بچوں کے ساتھ بیٹھ کر میں اکثر کھیل نہیں سکی، ان سے میں آج تک دوستی نہ کرسکی۔ ان کے ساتھ بیٹھ کر آج تک کارٹون نہ دیکھ سکی۔ کیوں؟ شائع 13 ستمبر 2021 09:42am
عربوں کے دیس میں دیسیوں کی عید

عربوں کے دیس میں دیسیوں کی عید

پرانی عیدیں یاد کرتے رہیں گے تو ڈپریشن کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ تھوڑی ہمت سے آپ پردیس میں بھی عید کی دیسی روایات زندہ رکھ سکتے ہیں شائع 22 جولائ 2021 06:33pm
افسانہ: اختتام

افسانہ: اختتام

آج وہ ان کے سامنے بیٹھی بول سکتی تھی، منہ مروڑ سکتی تھی، سر اٹھا کر اور آواز بڑھا کر چلا سکتی تھی مگر وہ خموش تھی۔ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2020 05:07pm