پاکستان نوازشریف کی بیرون ملک روانگی سرکاری میڈیکل بورڈ کی سفارش سے مشروط نیب کی درخواست میں شریف میڈیکل سٹی کے میڈیکل بورڈ کی سفارشات منسلک ہیں، معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان
پاکستان لاڑکانہ: کشتی ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک، 12 لاپتہ کشتی میں سوار 35افراد کا تعلق نوشہروفیروز تھا، جو دریائے سندھ کے کنارے پر واقع درگاہ کے سالانہ میلے میں جا رہے تھے۔
پاکستان لاڑکانہ میں رینجرز چوکی پر بم حملہ، ایک اہلکار ہلاک میروخان چوک کے قریب رینجرز چوکی پر ہونے والے 2 دستی بم حملوں کے نتیجے میں 5 اہلکاروں سمیت 14 افراد زخمی بھی ہوئے۔
Rafia Zakaria امریکا کا یونیسکو سے انخلا: عالمی اثر و رسوخ بڑھانے کے لیے چین اس سےکیا فائدہ اٹھا سکتا ہے؟ رافعہ ذکریہ
F.S Aijazuddin ’گلوبل نارتھ کسی فضلے سے جان چھڑوانے کی طرح اپنے قیدی غریب ممالک میں بھیج رہا ہے‘ ایف ایس اعجازالدین