پاکستان کوہستان توہین مذہب کے مقدمے میں مشترکہ تحقیقاتی ٹیم سے رپورٹ طلب عدالت نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو چینی انجینئر کے خلاف توہین مذہب کے الزام کی رپورٹ 27 اپریل کو پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان ڈی ٹی ایچ لائسنس نیلامی:’پیمرا نے اپنے ہی قانون کی خلاف ورزی کی‘ ڈی ٹی ایچ کے قواعد و ضوابط پیمرا آرڈیننس کے سیکشن 23 (2) کے خلاف ہیں، لاہور ہائیکورٹ
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزا | مفتاح اسمٰعیل