شمائلہ خان
نظام صحت میں موجود صنفی عدم مساوات

نظام صحت میں موجود صنفی عدم مساوات

پاکستانی گھرانوں میں موجود صنفی امتیاز کی وجہ سے خواتین کو کم خوراک ملتی ہے اور وہ عموماً سب سے آخر میں کھانا کھاتی ہیں۔ شائع 08 مارچ 2021 03:50pm