Election2018 آخر کوئی پاکستان کا وزیرِ اعظم کیوں بننا چاہے گا؟ صورتحال یہ ہے کہ اب نئے وزیرِ اعظم کو دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ آئینی اختیارات میں مداخلت کرنے والوں سے بھی نمٹنا ہوگا۔
نقطہ نظر ریحام خان کی کتاب سے پی ٹی آئی کو کیا خوف ہے؟ اگر دوسرے سیاستدانوں کو میڈیا ٹرائل کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے تو عمران خان کی زندگی کی جانچ پڑتال کیوں نہیں کی جا سکتی؟