عبیداللہ کیہر
شہر میں چلنے والی سرکش منی بسوں اور ان کےبدتمیزوبدمعاش ڈرائیوروں نےبالآخر کراچی کو بدامنی کے شعلوں میں دھکیل کرہی دم لیا اپ ڈیٹ فروری 08, 2019 05:53pm
ٹیوشن پڑھانے کا خیال آیا تو گھر پر ہی سینٹر کھول لیا۔ مجھے اندازہ ہی نہیں تھا کہ لوگ اس قدر میرےفیصلے کا انتظار کررہےتھے اپ ڈیٹ جنوری 23, 2019 01:20pm
’ابے یہ صرف تیرا نہیں، پوری قوم کامسئلہ ہے۔ پورے سندھ میں نقل ہو رہی ہے اور ہم کراچی والےاپنی ایمانداری میں رہ جاتےہیں۔‘ اپ ڈیٹ نومبر 13, 2018 09:18am
کراچی روشنیوں کا شہر تھا، ادب و آداب کا مرکز تھا اور ساتھ ہی سیر و تفریح کرنے والوں کے لیے بھی بڑی کشش رکھتا تھا۔ شائع اکتوبر 09, 2018 04:28pm
وقت کی اہمیت اس دور میں بھی بہت تھی لیکن وہ جیب میں موبائل فون رکھنے کا نہیں بلکہ کلائی پر گھڑی باندھنے کا زمانہ تھا۔ شائع ستمبر 04, 2018 04:33pm
جب تک کشتی کےمقابلے چلے ابا نےٹی وی پر اعتراض نہ کیا لیکن جیسےہی مقابلے ختم ہوئےابا ٹی وی کو قہر آلود نظروں سے دیکھنےلگے شائع اگست 08, 2018 05:31pm
ترکی اور اردو زبان میں ہزاروں الفاظ مشترک ہیں۔ ترکی میں کوئی بات سمجھانے کے لیے اردو کا ایک لفظ بھی کافی ہوسکتا ہے۔ اپ ڈیٹ جون 28, 2018 07:07pm
کے ٹی سی کی بسوں میں اسٹوڈنٹس کے لیے ٹکٹ صرف 30 پیسے تھا۔ اسکول سے کالج اور یونیورسٹی تک طلباء کا ٹکٹ یہی 30 پیسے رہا۔ شائع جون 19, 2018 05:39pm
لالو کھیت کراچی کا دل تھا۔ پررونق اور زندہ دل لوگوں کا مرکز۔ تین ہٹی سےلالو کھیت تک سارا علاقہ مارکیٹ کی حیثیت رکھتا تھا اپ ڈیٹ جون 02, 2018 11:18am
قیام پاکستان کے وقت کراچی برصغیر کا سب سے صاف شہر کہلاتا تھا اسی لیے مہاجرین کی بڑی تعداد نے کراچی کا انتخاب کیا شائع مئ 24, 2018 04:22pm
کچھ دن بعد جب صبح میری آنکھ کھلے گی تو گھر کے کمرے میں کھلے گی اور وہاں یہ بابرکت، روح پرور آسمان کہاں دیکھنے کو ملے گا۔ اپ ڈیٹ مئ 31, 2018 11:50am
چترال اور وادیٔ کیلاش کی سیاحت کے لیے سال کے 4 مہینے ہی دستیاب ہیں، کیونکہ اکتوبر سے مئی تک یہاں نہایت سخت سردی پڑتی ہے۔ اپ ڈیٹ اپريل 11, 2018 11:57am
کوہِ سلیمان کے چھوٹے بڑے پہاڑوں میں گِھرا ہوا لورالائی بلوچستان کے قدیم شہروں میں سے ایک ہے۔ شائع فروری 28, 2018 11:09am
’ہاں یار واقعی!‘ اسے بھی حسینہ دکھائی دے ہی گئی اور ہم کچھ دیر وہیں وہ منظر دیکھتے رہے اور مشتاق یوسفی کو یاد کرتے رہے اپ ڈیٹ فروری 28, 2018 11:33am
اِس مضمون میں تو بس چند اشارے ہیں، تاکہ آپ نکلیں، اِس ملکِ خداداد میں اللہ کی عطا کردہ نعمتوں اور برکتوں سے واقف ہوں اپ ڈیٹ فروری 01, 2019 03:51pm
نیشنل ہائی وے پر سفر کرتے ہوئے جب سندھ سے پنجاب میں داخل ہوں تو جنوبی پنجاب کے کئی خوبصورت مقامات ہمارا انتظار کرتے ہیں۔ اپ ڈیٹ جنوری 12, 2018 01:57pm
سندھ، پنجاب اور بلوچستان جانے والے راستوں کے سنگم پر آباد ہونے کی وجہ سے اِس شہر کو تجارتی اہمیت بھی حاصل ہے۔ اپ ڈیٹ دسمبر 30, 2017 12:11pm
سردیوں میں جب شمالی علاقوں کی سیر نہیں کی جاسکتی تو اس وقت کو پاکستان کے دیگر حصے دیکھنے کے لیے کیوں استعمال نہ کریں؟ اپ ڈیٹ دسمبر 21, 2017 10:40am
پنکی نے اسی وقت اپنے موبائل پر میری کتاب کھول کر وہ صفحہ نکال لیا جس پر ہانگ کانگی لڑکیوں کا ایک گروپ فوٹو موجود تھا۔ اپ ڈیٹ دسمبر 05, 2017 10:33am
تیز ہواؤں کی وجہ سے جھیل کا سبزو نیلگوں پانی ہلکورے لے رہا تھا اور اُس کی لہریں کنارے پر چھپاکے مار رہی تھیں۔ اپ ڈیٹ دسمبر 19, 2017 02:10pm