سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود جنسی زیادتی کے معاملات میں تصفیہ کیوں؟ ملک کی اعلیٰ ترین عدلیہ کے فیصلے کے باوجود ماورائے عدالت تصفیہ ہی جنسی زیادتی کے متاثرین کو دستیاب واحد حل ہوتا ہے۔ اپ ڈیٹ 24 فروری 2018 10:32am