پاکستان بنوں سے پولیو وائرس کا تیسرا کیس رپورٹ متاثرہ بچی کی عمر 18 ماہ ہے جس کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے ہے، عہدیدار پاکستان نیشنل پولیو لیبارٹری
پاکستان امریکا کی پاکستان کو دہشت گردی سے نمٹنے میں مدد کی پیشکش پاکستانیوں کو دہشت گردی کے حملوں کے سبب بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے، وہ اپنے عقائد پر بلاخوف و خطر عمل کرنے کا حق رکھتے ہیں، میتھیو ملر
پاکستان پشاور اور پشین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق پشاور کے علاقے نرے خوڑ اور ضلع پشین کے علاقے تروا کے ماحولیاتی نمونوں میں وائلڈ پولیو وائرس ون پایا گیا ہے۔
پاکستان سیاسی جماعتوں کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر حکومت پر تنقید سراج الحق نے عوام سے اپیل کی کہ وہ سڑکوں پر نکلیں اور حکومت کو قیمتوں میں اضافہ واپس لینے پر مجبور کرنے کیلئے احتجاج کا حصہ بنیں۔
پاکستان میڈیکل کالجز میں داخلے کے امتحان میں بےضابطگیوں کی نشاندہی، کارروائی کا مطالبہ پشاور ہائی کورٹ نے خیبر میڈیکل یونیورسٹی اور ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایویلیوایشن اتھارٹی کو داخلہ ٹیسٹ کے نتائج شائع کرنے سے روک دیا۔
پاکستان لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق لاہور سے جمع کیے گئے 4 نمونوں میں سے 3 نمونے افغانستان میں پائے جانے والے وائرس سے منسلک ہے۔
پاکستان کراچی اور پشاور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق سیوریج میں وائرس کی موجودگی سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ علاقے میں بچوں کی قوت مدافعت میں کمی آئی ہے اور انہیں یہ بیماری لگنے کا خطرہ موجود ہے، عہدیدار
پاکستان اٹک جیل میں طبیعت خراب ہونے پر پرویز الٰہی کی پمز منتقلی پرویز الٰہی نے حکام سے اپنی صحت کی خرابی کی شکایت کی، اٹک ڈسٹرکٹ ہسپتال کی میڈیکل ٹیم نے ان کا معائنہ کرنے کے بعد مزید معائنے اور ٹیسٹ کے لیے پمز ریفر کیا۔
پاکستان عسکریت پسندوں کے حملوں کی سب سے زیادہ ماہانہ تعداد 2014 کے بعد رواں برس اگست میں ریکارڈ اگست میں ملک بھر میں 99 حملے ہوئے جن کے نتیجے میں 112 شہری اور سیکیورٹی فورسز کے اہلکار جاں بحق جبکہ 87 زخمی ہوئے، رپورٹ
پاکستان ڈریپ نے 25 نئی ادویات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا حکومت کا یہ بڑا فیصلہ ہے، اس اقدام کے نتیجے میں مریضوں کو مستند ادویات ملیں گی اور زرمبادلہ کا انخلا بھی کم ہو جائے گا۔
پاکستان اسد عمر اسلام آباد سے ’لاپتا‘، سائفر کیس میں گرفتاری کی قیاس آرائیاں پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار نہیں کیا، سائفر کیس کی تحقیقات جاری ہیں، اس کیس میں اُن کے کردار کا تعین ہونا ابھی باقی ہے، ایف آئی اے
پاکستان سینیٹرز نے ریویو ایکٹ کالعدم قرار دینا ’غیر آئینی‘، پارلیمنٹ کے دائرہ کار میں مداخلت’ قرار دے دیا 8 پارٹیوں کے سینیٹرز نے اعلامیے پر دستخط کیے جس میں الزام لگایا گیا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمنٹ کی آزادی کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔
پاکستان چاہے کچھ بھی ہو، عمران خان پارٹی سربراہ رہیں گے، شاہ محمود قریشی عمران خان نے پی ٹی آئی کی بنیاد ڈالی ہے اور بانی ہونے کے ناطے وہ ہمیشہ پارٹی کے سربراہ رہیں گے، وائس چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان عمران خان اٹک جیل کی بی-کلاس میں قید، وکلا سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی سابق وزیراعظم کو 9 بائی 11 فٹ کے سیل میں رکھا گیا ہے، پی ٹی آئی آج ان کی رہائی کے لیے درخواست دائر کرنے کی پوری کوشش کرے گی، شاہ محمود قریشی
پاکستان پی ٹی آئی نے نور عالم خان، راجا ریاض سمیت مزید اراکین کو پارٹی سے نکال دیا خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے سابق رکن صوبائی اسمبلی ملک شوکت علی کو بھی اظہارِ وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا۔
پاکستان خیبرپختونخوا: بنوں میں رواں سال پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ بنوں میں 3 سالہ بچے میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی، جو پاکستان میں رواں سال سامنے آنے والا پولیو کا دوسرا کیس ہے۔
پاکستان پی ٹی آئی نے عثمان بزدار سمیت جنوبی پنجاب کے 22 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا پارٹی سے نکالے گئے تمام رہنماؤں کو پارٹی کا نام یا عہدہ استعمال کرنے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی کا انتباہ جاری کیا گیا۔
پاکستان ملک میں رواں برس خودکش حملوں میں نمایاں اضافہ گزشتہ برس کے مقابلے میں رواں برس ان حملوں میں ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
پاکستان بھوک کے شکار ممالک کی عالمی فہرست میں پاکستان کا 99 واں نمبر فہرست میں پاکستان کا اسکور 2006 میں 38.1 تھا جو 2022 میں کم ہو کر میں 26.1 پر آگیا۔
پاکستان حکمران جماعت نگران وزیراعظم کیلئے اسحٰق ڈار کے نام سے ’پیچھے ہٹنے‘ لگی یہ اچھا خیال نہیں ہوگا کہ نگران وزیراعظم کا تعلق حکمران جماعت سے ہو جبکہ عوام بھی اس انتخاب پر اعتراض کریں گے، خواجہ آصف
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی