ضلع بونیر میں 91 افراد جاں بحق ہوئے، باجوڑ میں 21 افراد لقمہ اجل بنے، بٹگرام میں بھی آبی ریلے 10 افراد کو بہا لے گئے، مانسہرہ میں 2 اور لوئر دیر میں 7 اموات
علی امین گنڈاپور خود واقعے کی نگرانی کر رہے ہیں اور مسلسل متعلقہ انتظامیہ سے رابطے میں ہیں، عمائدین کے تحفظات سننے کیلئے پشاور میں جرگہ طلب کیا گیا ہے، بیرسٹر سیف
بنوں میں ہلاک دہشتگردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا، ڈی آئی خان کے علاقے پنیالہ میں قریبی رشتے داروں کے گروپ آمنے سامنے آگئے، شدید فائرنگ کا تبادلہ، لاشیں ہسپتال منتقل
بپھرا دریائے سوات 75 افراد کوبہا لے گیا، 55 سے زائد افراد کو بچالیاگیا، 3 خاندان دریا کنارے ٹیلے پر ناشتہ کررہے تھے، ریلا ایک ایک کرکے سب کو بہا لے گیا۔
فتنہ الخوارج نے نصف شب کو حملہ کیا تھا، آئی جی پختونخوا کی اہلکاروں کو شاباش، انعام کا اعلان، سرچ آپریشن کے دوران ڈی پی او کی گاڑی کے قریب بھی بم دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا۔
کرک میں 2 تھانوں اور سوئی گیس کی تنصیب پر دہشتگردوں کاحملہ، سب انسپکٹر سمیت 2 اہلکار اور سیکیورٹی گارڈ نے جان کی بازی لگا کرحملہ ناکام بنادیا، پشاور میں پولیس چوکی پر فائرنگ سے اہلکار نشانہ بنا۔
دہشت گردوں نے رات گئے تحصیل چکیسر میں گنانگر چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکنے کے بعد فائرنگ کردی، چوکی انچارج اور کانسٹیبل جاں بحق ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔