Live Covid 2019 شانگلہ میں تبلیغی جماعت کے رکن کورونا وائرس سے متاثر کروڑہ کے علاقہ کنڈر سے تعلق رکھنے والے حسن شریف میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، ڈپٹی کمشنر شانگلہ عمران حسین رانجھا
پاکستان ملک بھر میں شدید بارشوں، برفباری کے باعث اموات کی تعداد 82 ہوگئی شدید موسم کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان وادی نیلم میں ہوا، این ڈی ایم اے نے اموات میں اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔
پاکستان کالام میں پاکستان کا پہلا اسنو کبڈی ٹورنامنٹ خیبرپختونخوا حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسنو کبڈی کو صوبائی گیمز کا حصہ بنایا جائے، ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا، منتظمین
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین