دنیا بھر کے ممالک اس طرح کی آفات کے بعد 72 گھنٹوں میں امداد کی اپیل کرتے ہیں، بلاول، سینیٹ میں شیری رحمٰن کی قرار داد، بی آئی ایس پی فنڈ سے متاثرین کی مدد کا مطالبہ۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی 24-2023 کی رپورٹ میں این ڈی ایم اے سے متعلق 28.62 ارب روپے کے آڈٹ اعتراضات اٹھائے گئے، اسی مدت کے دوران ریکوری کی رقم تقریباً 2.65 ارب روپے رہی، رپورٹ
مائیکرو پلاسٹک ہوا، پانی اور خوراک کے ذریعے ہماری سانس اور خوراک کے نظام میں شامل ہو کر تقریباً ہر چیز میں پہنچ چکے ہیں، ڈائریکٹر ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان حماد نقی
نیا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ پاکستان کی خلائی تحقیق میں ایک اہم سنگ میل ہے، جو زمین کے مشاہداتی صلاحیتوں میں ملک کی پوزیشن کو مزید مستحکم کرے گا، ترجمان سپارکو
اضافی بجلی کو صنعتی اور زرعی شعبوں کو کیوں نہیں فراہم کیا جا رہا؟ چیئرمین پی اے سی جنید اکبر کا استفسار، آئی پی پیز سے متعلق معاملات ذیلی کمیٹی کے سپرد، خصوصی آڈٹ کا حکم
این ایل سی کو منصوبے بغیر ٹینڈر اور غیر معمولی زائد لاگت پر دیے جا رہے ہیں، جو خود کام کرنے کے بجائے مڈل مین کا کردار ادا کرکے منصوبے کم نرخوں پر تیسرے فریق کو ٹھیکے پر دے دیتا ہے، کمیٹی ارکان
برفانی چیتوں کی برآمد نہ صرف پاکستان کی دہائیوں پر محیط تحفظاتی کوششوں کو نقصان پہنچائے گی بلکہ عالمی سطح پر ملک کی ساکھ کو بھی شدید متاثر کرے گی، حماد نقی
جنید اکبر کی زیرصدارت پی اے سی کا اجلاس، اٹامک انرجی کمیشن اور ایف بی آر سے متعلق آڈٹ اعتراضات کا جائزہ، 312 ارب کے ٹیکس فراڈ کا ریکارڈ اور تفصیلات طلب
ویٹرنری جانچ سے معلوم ہوا کہ سنی کے دانت زبردستی نکالے گئے تھے، ہنگامی طبی دیکھ بھال فراہم کی گئی، آئی ڈبلیو ایم بی ریسکیو اینڈ ری ہیبلیٹیشن سینٹر منتقل کر دیا گیا۔
وائلڈ لائف بورڈ نے پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (پی پی آر اے) کے متعلقہ قواعد و ضوابط پر عمل نہیں کیا اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچایا، حکم امتناع
بھارتی طیارہ چترال سے پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہوا، اسلام آباد اور لاہور سے ہوتا ہوا امترسر سے بھارتی فضائی حدود میں داخل ہوا، سول ایوی ایوشن اتھارٹی حکام