پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے اداروں کو 3 ارب ڈالر کے بلا سود قرضوں سے فائدہ اٹھانے والے 600 سے زائد افراد کے ناموں سے پردہ اٹھانے اور معاملے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کی۔
15 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ کے ساتھ ساتھ مراعات اور مفت ایندھن لینے والے نیب کے سینئر افسران گزشتہ ایک دہائی سے انکوائریز مکمل کرنے میں ناکام رہے ہیں، نور عالم خان