دنیا جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو آبے کی آخری رسومات، غیر ملکی سربراہان کی شرکت سابق وزیراعظم شنزو آبے کے اعزاز میں گارڈ آف آنر کے طور پر 19 توپوں کی سلامی دی گئی، پھول چڑھائے گئے.
پاکستان صوبائی حکومتوں کو سیاسی و مذہبی جماعتوں کی 'ملیشیاز' کی نگرانی کی ہدایت اس قسم کی چیزوں کو اگر دیکھا نہ جائے تو یہ سیکیورٹی کی پیچیدہ صورتحال کو مزید سنگین بنا سکتی ہیں، سیکریٹری داخلہ
پاکستان این سی او سی نے عوامی اجتماعات سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کردیں گائیڈ لائنز صوبوں کی مشاورت سے تیار کی گئی جس کا اطلاق تمام اقسام کے عوامی اجتماعات پر ہوگا، این سی او سی
این سی او سی نے عوامی اجتماعات سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں گائیڈ لائنز صوبوں کی مشاورت سے تیار کی گئی جس کا اطلاق تمام اقسام کے عوامی اجتماعات پر ہوگا۔
دنیا یمنی پورٹ پر قبضے کی لڑائی میں40 افراد ہلاک بحیرہ احمر کے ساحلی شہر مخا میں قبضے کے لیے یمنی حکومت،سعودی اتحادیوں کے تعاون سے باغیوں کو شکست دینے کی کوشش کررہی ہے۔
Aasim Sajjad Akhtar پاک-امریکا تیل معاہدہ: ’یہ ایک زیادہ نقصان دہ منصوبے کا صرف چھوٹا سا حصہ ہے‘ عاصم سجاد اختر