اردو اخبارات چھپتے تو زیادہ تھے مگر مالکان پیسےکم دیتے تھے جبکہ انگریزی اخبارات کی اشاعت کم ہونے کےباوجود عزت اور تنخواہ زیادہ تھی
شائع06 جولائ 202104:54pm
ہم نےتو اس کمرشل سے دمڑی تک نہ لی، لیکن اس کے بعد نہ انار کلی شہزادہ سلیم سےملی اور نہ ہی ایسی کوئی ضرورت تارا گھنشیام کو پیش آئی
اپ ڈیٹ02 جولائ 202105:21pm
مالی پذیرائی کا کہیں سے کوئی عندیہ تک نہ تھا اور مابدولت کو اندازہ ہوگیا تھا کہ واقعی 'بندہ مزدور کے اوقات بہت تلخ' بھی ہوسکتے ہیں
اپ ڈیٹ27 مئ 202105:59pm