یہ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی مسلسل چھٹی شکست تھی، اس سے قبل وہ 2010ء میں بھی لگاتار 6 میچز میں شکست کھا چکی ہے۔
اپ ڈیٹ23 جنوری 202412:02pm
عامر جمال نے اپنی اس اولین ٹیسٹ سیریز میں، جہاں غیر معمولی باؤلنگ کا مظاہرہ کیا، وہاں انہوں نے اعتماد سے بھرپور جارحانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 143 رنز بنائے۔
شائع08 جنوری 202404:19pm
اگر شان پرتھ ٹیسٹ میں سنچری اسکور کرنے میں کامیاب ہوئے تو وہ کپتان کی حیثیت سے اپنے اولین ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہوں گے۔
شائع13 دسمبر 202309:39am
اس ٹورنامنٹ میں ورلڈ کپ اور ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کے کئی ریکارڈز ٹوٹے اور کئی نئے ریکارڈز قائم ہوئے، آئیے ان ریکارڈز پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
اپ ڈیٹ23 نومبر 202310:51am
پاکستان آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 13ویں ایڈیشن میں حصہ لینے جارہا ہے، اس سے قبل کھیلے جانے والے 12 ایڈیشنز میں پاکستان کی کارکردگی کیسی رہی، اس کی ایک جھلک اس تحریر میں آپ کے سامنے پیش کی جارہی ہے۔
اپ ڈیٹ03 اکتوبر 202307:39am
انگلینڈ کا ٹی20 ورلڈ کپ اور سری لنکا کا ایشیا کپ جیتنا، انگلینڈ کا پاکستان کو پاکستان میں ٹیسٹ سیریز وائٹ واش کرنا سال 2022ء کے اہم ترین واقعات رہے۔
اپ ڈیٹ02 جنوری 202307:47am
پاکستانی اسکواڈ میں 6 کرکٹرز ابھی تک کوئی ٹیسٹ نہیں کھیلے ہیں جبکہ مہمان ٹیم میں صرف 2 کھلاڑی ایسے ہیں جنہوں نے ٹیسٹ ڈیبیو نہیں کیا ہے۔
اپ ڈیٹ29 نومبر 202208:16pm
پورے ٹورنامنٹ میں صرف دو مرتبہ ٹیم کی جانب سے اننگز میں 200 یا زائد رنز اسکور کیے گئے جبکہ پانچ ٹیموں نے 100 رنز سے کم اسکور کیا۔
شائع15 نومبر 202206:06pm
اس کے علاوہ پاکستان دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 200 یا زائد رنز کا ہدف کوئی بھی وکٹ گنوائے بغیر حاصل کیا۔
اپ ڈیٹ04 اکتوبر 202207:41pm
پاکستان میں انگلینڈ نے اب تک کوئی ٹی20 انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا۔ اس نے یہاں آخری مرتبہ 2005ء میں 3 ٹیسٹ اور 5 ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی تھی۔
اپ ڈیٹ19 ستمبر 202210:08am
میچوں کے نتائج اور ان اعداد و شمار کی روشنی میں یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ یہ ایک دلچسپ اور کامیاب ٹورنامنٹ تھا، جو ایشیا کپ کا 15واں اور ٹی20 فارمیٹ میں دوسرا ایڈیشن تھا۔
اپ ڈیٹ13 ستمبر 202205:38pm
2016ء میں پہلی مرتبہ ایشیا کپ کے مقابلے ٹی20 انٹرنیشنل کے فارمیٹ میں ہوئے اور یہ طے کیا گیا کہ اب یہ ٹورنامنٹ باری باری دونوں فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ26 اگست 202204:25pm
دونوں ممالک کو ایک دوسرے کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے 40 سال ہو چکے ہیں اور اس دوران دونوں کے درمیان 55 ٹیسٹ کھیلے جاچکے ہیں۔
اپ ڈیٹ14 جولائ 202211:29pm