شہرناز عمرایوب اور ن لیگ کے بابر نواز میں کانٹے کا مقابلہ متوقع، ہزارہ قومی محاذ، پاکستان نظریاتی پارٹی اور 4 آزاد امیدوار بھی مد مقابل، ہری پور سے آج تک کوئی خاتون براہ راست منتخب نہیں ہوسکی
شہرناز عمر ایوب اور (ن) لیگ کے بابر نواز میں کانٹے کا مقابلہ متوقع، ہزارہ قومی محاذ، پاکستان نظریاتی پارٹی اور 4 آزاد امیدوار بھی مد مقابل، حلقے سے آج تک کوئی خاتون امیدوار منتخب نہیں ہوسکی۔
سکندری پور کے قریب ایمبولینس نے پیچھے سے موٹرسائیل کو ٹکر ماری، 6 ماہ کی فاطمہ ایمبولینس کے ٹائروں کے نیچے آنے کے بعد موقع پر ہی دم توڑ گئی، ترجمان پولیس