پری اکلیمپسیا میں کچھ ایسے مادے جسم میں خارج ہوتے ہیں جو حاملہ عورت کے تمام اعضا کو متاثر کرتے ہیں جس سے برین ہمیریج، گردے ناکارہ ہونا، بینائی سے محرومی اور ہارٹ فلیئر بھی ہوسکتا ہے۔
شائع06 دسمبر 202310:26am
حمل میں ہائی بلڈ پریشر ایک عام صورتحال ہے اور دنیا بھر میں ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے ہونے والی پیچیدگیاں حاملہ عورت کی موت کا سبب بنتی ہیں۔
شائع23 نومبر 202311:15am
زچگی سے ہونے والے ان نقصانات کا جوانی میں پتا نہیں چلتا، بڑھتی عمر کے بعد ہی ایک عورت جان پاتی ہے کہ اس کے جسم کے ساتھ ہوا کیا؟
شائع26 اکتوبر 202304:25pm
6 ماہ یا 7 ماہ کا حمل تھا، گروتھ نہیں ہورہی تھی سو ڈاکٹر نے سیزیرین کر کے نکال لیا لیکن بچے کی کچھ دنوں کے بعد موت ہوگئی، کیوں؟
شائع09 اکتوبر 202304:59pm
پانی یا ایمنیوٹک فلوئڈ کے بننے میں اہم کردار آنول کی نال اور بچے کا ہے، ماں زیادہ پانی پیتی ہے یا نہیں؟ اس سے اس کا کچھ لینا دینا نہیں۔
شائع19 ستمبر 202304:44pm
دیہی علاقوں میں کام کرنے کا موقع ملا تو وہاں کے عام انسان کی زندگی کیڑے مکوڑوں کی طرح پائی جنہیں کوئی بھی کبھی بھی مسل دیتا ہے۔
شائع28 مارچ 202304:52pm
میجر آنول، رحم کا منہ یعنی سَروکس پوری طرح بند کردیتی ہے اور ایسی صورت میں بچہ کبھی بھی طبعی طور پر پیدا نہیں ہوسکتا۔ سیزیرین ہی حل ہے۔
شائع09 فروری 202306:08pm