عظیم چوہدری
کیا عمران خان کی سیاست ختم ہورہی ہے؟

کیا عمران خان کی سیاست ختم ہورہی ہے؟

ماضی میں بھی شخصیات گرفتار ہوا کرتی تھیں اور ایک بار نہیں بار بار ہوتی تھیں مگر کبھی نہ ہنگامہ ہوا نہ فوجی افسران کے گھروں کو آگ لگی تھی۔ شائع 11 مئ 2023 12:30pm
آنے کی باتیں جانے دو۔۔۔

آنے کی باتیں جانے دو۔۔۔

پنڈ دادن خان کے سابق رکن اسمبلی نے اسپیکر سے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ اندر کی بات اندر ہی ہوجائے اور پارلیمنٹ کا ہم سب حصہ بننا چاہتے ہیں۔ شائع 28 فروری 2023 03:00pm
پرویز الٰہی کی سیاست

پرویز الٰہی کی سیاست

ایک بات طے ہے کہ پارٹی پر قبضہ منتہائے مقصود ہوسکتا ہے لیکن یہ منزل کس کو ملے گی؟ شائع 23 فروری 2023 05:53pm
’ساری سیاست کا دارو مدار معیشت پر ہے‘

’ساری سیاست کا دارو مدار معیشت پر ہے‘

نہ خوراک پوری ہورہی ہے نہ ضروریات زندگی، نہ صحت، نہ ادویات نہ عزت اور نہ ہی تعلیم گویا جس چیز کا نام لیں اس کے ناپید ہونے کی اطلاع دے دی جاتی ہے۔ اپ ڈیٹ 21 جنوری 2023 03:45pm
انتخابات وقت پر ہی کیوں ہوں گے؟

انتخابات وقت پر ہی کیوں ہوں گے؟

صوبے وفاق سے مانگ رہے ہیں اور وفاق پوری دنیا کے سامنے تماشہ بن چکا ہے، کیا اپنا کیا غیر کوئی سیدھے منہ بات بھی نہیں کرتا۔ شائع 07 دسمبر 2022 04:32pm
اگر مفتاح جارہے ہیں تو آ کون رہا ہے؟

اگر مفتاح جارہے ہیں تو آ کون رہا ہے؟

انہیں مشیر بنایا جاسکتا ہے، مگر ایسا کرنے کے لیے پہلے سے موجود کسی مشیر کو فارغ کرنا ہوگا کیونکہ آئینی طور پر وزیرِاعظم 5 سے زائد مشیر مقرر کرنے کے مجاز نہیں۔ شائع 22 ستمبر 2022 04:29pm