پیٹرول پمپس، تیل کے کنویں، پورٹ، ہوائی اڈے یا ریلوے وغیرہ کو کنٹرول کرنے کے بجائے ہماری حکومت کو عدالت، تھانوں اور ائیر ٹریفک کے انتظامات سنبھالنے چاہیے ہیں۔
اپ ڈیٹ03 جنوری 202312:37pm
ہماری حکومتوں کی نااہلی سے نہ صرف اشرافیہ خوب فائدہ اٹھاتی ہے بلکہ سماجی نقل و حرکت کو روک دیتی ہے اور اس کے نتیجے میں اسٹیٹس کو برقرار رہتا ہے۔
شائع13 دسمبر 202209:41am