عرفان سدوزئی
وقت کم ہے، ملک کو سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کا پہلا خطاب

وقت کم ہے، ملک کو سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کا پہلا خطاب

پارلیمانی سال کے آغاز پر صدر مملکت کے خطاب کے دوران اپوزیشن اراکین اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کرکے گو نواز گو، گو زرداری گو اور عمران خان کی رہائی کے نعرے لگاتے رہے۔ اپ ڈیٹ 18 اپريل 2024 08:19pm