تھاکوٹ چیک پوسٹ کے نائب انچارج ہیڈ کانسٹیبل خیرالرحمٰن معطل، کانسٹیبلز شاہد اکبر اور محمد وسیم کو شوکاز نوٹس جاری، انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی، ڈی پی او ایاز خان
10 سال کی عمر میں مانسہرہ کے سراج غلط ٹرین میں سوار ہوکر بھارت پہنچ گئے تھے جہاں اگلی دودہائیوں تک انہوں نے اپنی ایک زندگی بنائی لیکن 22 سال بعد انہیں ڈی پورٹ کرکے اپنے بیوی بچوں سے جدا کردیا گیا۔