پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن نے 2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئےٹینڈر جاری کردیا 21 اگست تک بولیاں طلب کرلی گئیں، قبل ازیں ٹی سی پی نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چینی کا ٹینڈر 11اگست کو کھولا تھا، جس کیلئے پانچ بولیاں موصول ہوئی تھیں
دنیا 2025 اور اس کے بعد پاکستان مزید ترقی کرے گا، آئی ایم ایف ڈھانچہ جاتی اصلاحات پاکستان کی طویل المدتی معاشی پائیداری کے لیے کلیدی حیثیت رکھتی ہیں، پاکستان میں نمائندہ آئی ایم ایف ماہر بینیچی کا خطاب
کھیل شعیب اختر نے ڈاکٹر نعمان نیاز کے لیگل نوٹس کا جواب بھجوا دیا یہ ایک حقیقت ہے کہ نعمان نیاز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سامان کے انچارج تھے اور وہ اکثر کھلاڑیوں کے بیگ اٹھایا کرتے تھے اور اس میں کوئی توہین آمیز بات نہیں ہے، راولپنڈی ایکسپریس کا جواب
پاکستان انٹرنیٹ سروسز میں تعطل، فائیور پر پاکستانی فری لانسرز کے اکاؤنٹ غیر فعال فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور نے پاکستان میں متعدد اکاؤنٹ کو انٹرنیٹ سروسز کے تعطل کی وجہ سے غیر فعال کردیا ہے۔
پہاڑوں کی بلندیوں سےخلا کی وسعتوں تک سال 2023ء میں پاکستانیوں نے کون سے اعزاز اپنے نام کیے؟ سال 2023ء میں پاکستانیوں بالخصوص خواتین نے اپنے متعلقہ شعبہ جات میں بہت سے کارنامے انجام دیے جس کی ایک جھلک اس تحریر میں ہم پیش کرنے جارہے ہیں۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ