سافٹ ویئر ہاؤس برانچ منیجر دانیال بیٹی کو ہراساں کرتا اور نازیبا حرکات کرتا تھا، بیٹی نے بھائی کو بتایا، ہم جب وہاں پہنچے تو مالک نے بیٹی کو اندر بند کردیا اور دروازے بھی بند کردیے اور ہم پر فائرنگ کی، مقدمے کا متن
سندھ رینجرز اور پولیس نے کشمور کے کچے کے علاقے میں بدنام زمانہ بھیو گینگ کا ٹھکانہ بھی مسمار کر دیا، بدنام زمانہ خادم بھیو، واجد بھیو، مالک جاگیرانی سمیت 9 ڈاکو زخمی ہوئے۔
2 خواجہ سراؤں کو سینے جبکہ ایک کو سر پر ایک ایک گولی ماری گئی، جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم کے دو خول ملے ہیں، مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی، ایس ایس پی ملیر
گزشتہ روز 9 سالہ آسیہ کی لاش گھر کی چھت سے ملی تھی، پولیس کو بتایا گیا تھا کہ بچی نے خودکشی کی ہے، والد کی جانب سے پوسٹ مارٹم نا کروانے پر زور دیا جاتا رہا۔
ڈیفنس، آئی آئی چندریگر روڈ، گلشن اقبال، گلستان جوہر، حسن اسکوائر، سخی حسن، ناظم آباد میں بادل پرس پڑے، کورنگی روڈ کے پی ٹی انٹرچینج پر ٹریفک کی روانی متاثر۔
ڈاکٹر مشال کراچی کے علاقے اسکاؤٹ کالونی میں اپنے شوہر کے ساتھ رہائش پذیر تھی جو دوسری شادی کرنا چاہتا تھا اور اس بات کو لے کر میاں بیوی میں لڑائی جھگڑا چل رہا تھا، پولیس
لانڈھی ہسپتال چورنگی پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں اور بیٹا، بلدیہ ناردرن بائی پاس پر ایک شہری اور ڈیفنس میں ساحل کے قریب موٹرسائیکل سوار جان کی بازی ہار گئے۔
زخمی بچی نے ماموں کو قاتل قرار دے دیا، ملزم کو ہسپتال سے ہی حراست میں لیا جائے گا، کیس واضح ہوچکا، پولیس مکمل تحقیقات کرے گی، ایس ایس پی ملیر عبدالخالق پیرزادہ
ملیر ندی کا پانی سڑک پر آگیا، شہر قائد میں کرنٹ لگنے سے 2 نوجوان جاں بحق، شہری زیادہ برسات میں گھروں اور دفاتر سے نہ نکلیں، سڑکوں پر رش سے کام کرنے میں مشکل ہوتی ہے، مرتضیٰ وہاب
بلوچستان کے ضلع کچھی اور ہرنائی میں طوفانی بارش، سیلاب کا الرٹ جاری، بونیر میں جاں بحق افراد کے ورثا میں امدادی چیک تقسیم، سوات اور مالا کنڈ میں اسکول ایک ہفتے کیلئے بند۔
ڈی آئی جی غربی 4 رکنی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ مقرر، ایس ایس پی وسطی، ایس ایس پی غربی اور ایس پی انویسٹی گیشن ٹیم کے ارکان ہوں گے، روزانہ کی پیشرفت رپورٹ طلب
قریبی 2 دو منزلہ عمارت کی بالائی منزل بھی آگ کی لپیٹ میں آگئی، آگ پھیلنے کے خدشے پر برابر والی عمارت خالی کروالی گئی، ریسکیو اداروں نے آگ پر قابو پالیا۔
کراچی کے مرکزی جلوس میں عزاداروں کی بڑی تعداد شریک، شرکا نے تبت سینٹر پر نماز ظہرین ادا کی، واقعہ کربلا باطل کیخلاف ابدی جدوجہد کی علامت ہے، صدر اور وزیراعظم کے خصوصی پیغامات
خاتون اور ٹریلر ڈرائیور کیخلاف غفلت اور لاپرواہی کا مقدمہ درج، دونوں کی گاڑیاں تھانے منتقل، علیشہ کا اسلحہ لائسنس ایکسپائر نکلا، ملزمہ کو وومن تھانے بھیج دیا گیا، پولیس