کرپٹو کونسل کے پیچھے کوئی قانون ہے، اگر کوئی بڑا فراڈ، دھوکہ ہو جائے تو کون ذمہ دار ہوگا؟ قائمہ کمیٹی نے کرپٹو کونسل پر آئندہ اجلاس میں وزارت خزانہ حکام کو طلب کرلیا۔
وزارت موسمیاتی تبدیلی نے ابتدائی ڈرافٹ مشاورت کیلئے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شیئر کر دیا، حتمی شکل دیکر وفاقی کابینہ کو منظوری کیلئے بھیجا جائیگا، حکام
رواں سال گندم 29 ملین میٹرک ٹن ہوئ ہے جبکہ ہمارا ہدف 33 ملین میٹرک ٹن تھا، پاسکو کو کرپشن کی وجہ سے وزیراعظم نے ختم کردیا، رانا تنویر حسین کا قائمہ کمیٹی میں بیان
پاکستان نے اپنے سائبر اثاثے محفوظ رکھے، اور ہم نے دشمن پر بھی سائبر حملے کئے، چیئرمین کمیٹی امین الحق، اجلاس میں پنجگور میں انٹرنیٹ کی بندش کے مسئلے پر غور
پاکستان کے انٹرنیٹ گیٹ ویز کو کسی تکنیکی مسئلے کا سامنا نہیں ہے اور ملک بھر میں دیگر تمام انٹرنیٹ سروسز معمول کے مطابق کام کر رہی ہیں، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی
خطرناک ایپس صارفین کی نجی معلومات اور موبائل ڈیٹا چرانے کی صلاحیت رکھتی ہیں، ایڈوائزری کا مقصد وزارتوں، اداروں اور عام صارفین کو سائبر خطرات سے محفوظ بنانا ہے، این ٹی آئی ایس بی
ڈان نیوز کی خبر پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایکشن لے لیا، ڈان نیوز نے ایک روز قبل خبر دی تھی کہ 2015 سے ڈیجیٹل نظام موجود ہونے کے باوجود استعمال نہیں کیا گیا
حکومت نے بڑی تنگ نظری کا مظاہرہ کیا ہے، اپوزیشن کو اس کمیٹی میں شامل نہ کرنا افسوسناک ہے، شبلی فراز، سینیٹ اجلاس میں کئی بل پیش، کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل منظور
پاکستان نے کسی ملک سے سیز فائر کیلئے رابطہ نہیں کیا، اب بات ڈائیلاگ پر جائے گی، مذاکرات میں سارے مسائل زیر بحث ہوں گے، کشیدگی کم ہونے میں کچھ وقت لگے گا، اسحٰق ڈار کا سینیٹ میں اظہار خیال
ہمارے ساتھ ظلم ہونے کے باوجود ہم نے فیصلہ کیا کہ جہاں پاکستان کی بات ہوگی، صرف اقتدار کی سیاست نہ کرے بحثیت قوم ہمیں آگے بڑھنا ہے تو سیاسی استحکام لائیں، قائد حزب اختلاف سینیٹ