کارپوریٹ اسپانسرشپ کے باوجود بھی ویزا درخواستیں مسترد ہورہی ہیں، سنگل ویزا درخواستوں کی منظوری کی شرح 20 فیصد، فیملی ویزا 80 فیصد منظور ہو رہا ہے، ٹریول ایجنسیز
’دبئی کے لیے سنگل انٹری ویزا کی درخواستوں کو 70 سے 80 فیصد تک مسترد کر دیا جاتا ہے لیکن یو اے ای میں خاندانی تعلقات رکھنے والے افراد کی ویزا منظوری کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں‘۔