پاکستان لکی مروت اور بنوں میں دہشت گرد حملے، چار پولیس اہلکار شہید ڈیوٹی پر موجود تین ٹریفک پولیس اہلکاروں کو لکی مروت کے علاقے دل بیگو خیل کے قریب اور ایک اہلکار کو بنوں کے علاقے کشفی خیل میں نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان کراچی ایئرپورٹ کے اطراف میں لیزر لائٹس کے استعمال پر پابندی عائد لیزر لائٹس کا استعمال پرواز کی حفاظت کے لیے سنگین خطرات کا سبب بن سکتا ہے اور سنگین صورتوں میں طیارے کا ترتیبی کنٹرول کھونے کا سبب بن سکتی ہے، کمشنر کراچی
پاکستان سندھ کے تعلیمی اداروں کیلئے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان صوبے کے تمام اسکول اور دیگر تدریسی مراکز 14 مئی سے 16 جولائی تک بند رہیں گے، انتظامیہ
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل