ڈان اخبار
ہنزہ میں فرانسیسی پیراگلائیڈر لاپتا

ہنزہ میں فرانسیسی پیراگلائیڈر لاپتا

لاپتا پیرا گلائیڈر کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122، پولیس اور مقامی رضاکاروں کے ہمراہ ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر ہنزہ اپ ڈیٹ 03 جولائ 2022 02:46pm