48 سالہ سربجیت کور کے ویزے کی مدت مکمل ہوچکی، انہیں بعد میں اسپائوس ویزا پر آنے کا کہا جاسکتا ہے، بھارتی حکام خاتون یاتری کے اکیلے پاکستان آنے کی تحقیقات کریں، حکام
آج کے دن تک مونس الٰہی انٹرپول نوٹس یا ڈفیوزن کے تحت نہیں ہیں، انٹر پول کا بیان؛ کلین چٹ سے ثابت ہو گیا کہ قتل، منی لانڈرنگ، فراڈ اور دیگر الزامات سیاسی نوعیت کے تھے، وکیل مونس الٰہی
پولیس سروس آف پاکستان میں گریڈ 21 کے سید خرم علی نئے این سی سی آئی سربراہ تعینات، ایجنسی کے ’لاپتا‘ 6 افسران کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر عدالت میں پیش کیا گیا
ویزے منسوخ ہونے کے بعد 4 روز میں 800 سے زائد بھارتی پاکستان چھوڑ چکے، بھارت سے 700 پاکستانی واپس آچکے ہیں، واہگہ پر پرچم اتارنے کی تقریب میں جوش و خروش
پیپلز پارٹی کی بنیادی تشویش یہ تھی کہ حکومت نے اسے فیصلہ سازی کے عمل میں شامل نہیں کیا، حکومت نے پیپلز پارٹی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ اب سے ان سے مشاورت کی جائے گی، رانا ثنا اللہ
سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس میں پارٹی صدارت سے نااہل کیے جانے کے 6 سال بعد سابق وزیراعظم نواز شریف آج لاہور میں ہونے والے مسلم لیگ (ن) کے جنرل کونسل اجلاس میں دوبارہ صدر منتخب ہونے کے لیے تیار ہیں۔
اہل خانہ نے تاوان ادا کرنے سے معذرت کی تو اغواکار مزید سفاک ہوگئے، انہوں نے فیصل کا کان کاٹ دیا، انور کا ہاتھ جلا دیا، میرے پاؤں میں کیل ٹھونک دی، متاثرہ شخص