سیاست میں بزدلانہ روش کی کوئی گنجائش نہیں ہے، جرات مندانہ مؤقف ہی پارٹی کے لیے مثبت نتائج کا باعث بن سکتا ہے، چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ن)
شائع05 مارچ 202312:16pm
پی ٹی آئی کے مقامی رہنماؤں نے 75 کارکنان کی گرفتاری کا دعویٰ کیا لیکن سرکاری ذرائع کے مطابق لگ بھگ 45 کارکنوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
شائع27 فروری 202310:00am
حکام کو تاجر اور رہائشیوں کو درپیش صورتحال کا علم ہے لیکن جے آئی ٹی کے حکم کے بغیر جائے وقوع کو کلیئر نہیں کیا جاسکتا، ڈی ایس پی وزیر آباد
اپ ڈیٹ20 نومبر 202202:08pm
3 نومبر سے شروع ہونے لانگ مارچ کے بعد گوجرانوالہ، سیالکوٹ، وزیر آباد اور گجرات میں مقامی تاجروں کے کاروبار کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
شائع08 نومبر 202210:03am
اگر کوئی اب بھی یہ سوچتا ہے کہ فوری انتخابات ہی معاشی بحران کا حل ہیں تو ایک ہفتے کے اندر انتخابات کروا کر دیکھ لیں، سربراہ پاکستان مسلم لیگ(ق)
شائع28 ستمبر 202209:18am
پارٹی، پی ٹی آئی چیئرمین کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے گورننس کے معاملات میں عمران خان کی ہدایت پر عمل کرے گی، ترجمان مسلم لیگ (ق)
اپ ڈیٹ07 اگست 202201:16pm
کچھ معاونین نے مشورہ دیا ہے کہ ضمنی انتخابات پارٹی کو پنجاب اور خیبر پختونخوا میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کا موقع فراہم کرتے ہیں۔
اپ ڈیٹ31 جولائ 202201:27pm