پاکستان وزیراعظم کی ایف بی آر کی ٹرانسفارمیشن کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت ٹریک اینڈ ٹریس کے حوالے سے جائزہ اجلاس، خرابیوں و بے ضابطگیوں کے ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کی۔
پاکستان ایف بی آر نے 11 ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کا سراغ لگا لیا ایف بی آر کے مطابق سیمنٹ فیکٹریوں کو مقامی کوئلے کی ترسیل کرنے کے لیے جعلی سیل ٹیکس رسیدیں استعمال کرنے کا انکشاف بھی ہوا ہے۔
پاکستان تنخواہ دار طبقے نے ٹیکس ادائیگی میں ٹیکسٹائل برآمد کنندگان کو پیچھے چھوڑ دیا بینکنگ شعبے نے مالی سال 2024 میں انکم ٹیکس آمدنی میں 946.08 ارب روپے کا اضافہ کیا ، جو مالی سال 2023 کے 568.68 ارب روپے کے مقابلے 66 فیصد زیادہ ہے۔