پاکستان نومبر میں مہنگائی کی شرح کم ہو کر 6.1 فیصد رہ گئی، وفاقی ادارہ شماریات اشیائے خوراک اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے باعث کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) کے تحت ناپی جانے والی مہنگائی اکتوبر میں بڑھ کر 6.24 فیصد ہو گئی تھی، جو ستمبر میں 5.6 فیصد تھی، پی بی ایس
پاکستان سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی مارکیٹ میں 27 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4 ہزار 245 ڈالرز پرپہنچ گیا جب کہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی 56.51 ڈالرپرپہنچ گئی۔
Zafar Mirza اوسط آمدنی میں اضافے کے باوجود پاکستانی پہلے سے زیادہ غریب کیوں ہو گئے؟ ظفر مرزامفتاح اسمٰعیل