لائف اسٹائل یشما گل کو کیا ہوا تھا؟ انہوں نے سرجری کیوں کروائی تھی؟ اداکارہ نے بتادیا یشما گل نے فروری 2024 میں ہسپتال کے بستر سے اپنی تصاویر شیئر کی تھیں، تاہم انہوں نے اس وقت اپنی بیماری سے متعلق کچھ نہیں بتایا تھا۔
لائف اسٹائل بھارتی سپریم کورٹ نے متنازع فلم ’ہمارے بارہ‘ کی ریلیز روک دی ’ہم دو، ہمارے بارہ‘ کو 14 جون کو ریلیز کیا جانا تھا لیکن سپریم کورٹ نے 13 جون کو اس کی نمائش روک دی۔
لائف اسٹائل کیا بہروز سبزواری نے پیسوں کی خاطر عمران خان پر شراب نوشی کا الزام لگایا؟ بہروز سبزواری نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے متعدد بار عمران خان کےہمراہ مے خوری کی۔
لائف اسٹائل فلم عمرو عیار کے پریمیئر میں اداکاراؤں کے جلوے ساٗئنس فکشن فلم "عمرو عیار" کا پریمیئر پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں منعقد کیا گیا، فلم کو عید پر ملک بھر میں ریلیز کردیا جائے گا
لائف اسٹائل عائشہ عمر انسٹاگرام سے قبل شوٹنگ کے لیے اچھا وقت دیتی تھیں، محمود اسلم انسٹاگرام نے اداکاروں کا دماغ خراب کردیا ہے، ہمارے ڈرامے کے بیڑے غرق ہونے کا اصل سبب بھی یہی ہے، اداکار
لائف اسٹائل لیلیٰ زبیری کا شوبز انڈسٹری میں پلاسٹک سرجریز کے رجحان پر رد عمل لیلیٰ زبیری کی وائرل ویڈیو میں انہیں بشریٰ انصاری اور صبا فیصل سمیت دیگر اداکاراؤں کی جانب سے پلاسٹک سرجریز کروانے پر بات کرتے ہوئے سنا جا سکتا ہے۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد