حکمراں سوچتے ہیں کہ کراچی میں نہ کوئی دریا بہتا ہے، نہ چشمے نہ کوئی نہر، کم از کم یہاں گٹر ہی بہتے رہیں، شہری کچھ تو بہتا دیکھیں۔
شائع19 فروری 202111:12am
جنابِ صدر کی باتیں سُن کر ہمیں بہت خوشی ہوئی اور افسوس ہوا کہ ہمیں یہ کیوں نہیں پتا تھا کہ ہمارے صدر کتابوں کے اس قدر شوقین ہیں
شائع04 فروری 202106:05pm
دسمبر میں 2 کام بڑی تن دہی سے کیے جاتے ہیں۔ پہلا اس برہمن کی تلاش جس نے کہا تھا کہ یہ سال اچھا ہے اور دوسرا کام روتی دھوتی شاعری۔
اپ ڈیٹ30 دسمبر 202001:15pm
یہ جانوروں سے محبت ہی ہے کہ ہمارے بہت سے حکمراں اور رہنما آستین میں سانپ پالتے ہیں، سفید ہاتھی پالنے کا تو انہیں بہت ہی شوق ہے۔
شائع02 دسمبر 202006:42pm
ٹرمپ ہمیشہ پاکستانی سیاستدانوں کاانگریزی ورژن لگے۔ قدرت نےپاکستانی سیاستدانوں کی خصلتیں اور عادتیں چنیں اور ان میں کاپی پیسٹ کردیں
شائع11 نومبر 202011:26am
وسیم اختر کا شکوہ سن کر آنکھیں بھر آئیں کہ ان کے ہاتھ باندھ دیے تھے۔ ظالمو! یہ کیا کیا؟ شعلے کےری میک میں گبر سنگھ کو ٹھاکر بنادیا
شائع28 اگست 202002:53pm
اب اس صورتحال سے بچنا محال ہے، چنانچہ ہمارا خیال ہے ایسی تدبیریں کی جائیں کہ تہوار کا دل بھی نہ ٹوٹے اور وبا بھی حملہ کرکے نہ لوٹے
اپ ڈیٹ22 جولائ 202007:30pm