اس قسم کی تباہی اگر اپنی آنکھوں سے نہ دیکھی جائے تو اس پر یقین نہیں کیا جاسکتا۔ یہ شہر ہر سال اس سیلابی صورتحال کا سامنا کرتا ہے۔
شائع14 جولائ 202210:00am
ان مشکل حالات میں نعرے بازی اور وعدوں سےبڑھ کر مستقبل کے حوالےسے ٹھوس اقدامات کیے جائیں تو اسے عوام کی جانب سے زیادہ سراہا جائے گا
شائع14 اپريل 202210:01am
ضروری ہے کہ ہنگامی حالات کی منصوبہ بندی اس خیال کے ساتھ کی جائے کہ شدید موسمی حالات کا سامنا اب کبھی کبھار نہیں بلکہ اکثر ہوگا۔
شائع14 جنوری 202209:56am
ہم اپنے ملک کے خوبصورت مقامات کو خود تباہ کرنے کی عادت میں مبتلا ہیں، ہمیں اس کام کے لیے مغربی طرز کے کروز جہاز کی ضرورت نہیں ہے۔
شائع10 دسمبر 202110:18am
اس عالمی وبا کے دوران زندگی گزارنا ہمارے ماضی کے تجربات سے بہت مختلف ہے۔ اب زندہ رہنے کے لیے پہلے سے زیادہ احتیاط اور صبر چاہیے۔
شائع02 دسمبر 202110:13am
کیا مستقبل میں ان نئی اور پرانی عمارتوں کی جانچ ہوتی رہے گی تاکہ اس بات کا تعین کیا جاتا رہے کہ یہ عمارتیں قابل رہائش ہیں یا نہیں؟
اپ ڈیٹ02 جولائ 202101:07pm
کون کہتا ہے کہ دوزخ گرم اور خشک ہی ہونی چاہیے؟ کراچی یہ ثابت کرسکتا ہے کہ نم اور پانی سے بھری دوزخ بھی اتنی ہی اذیت ناک ہوسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ11 جولائ 202205:32pm
اس سے وبا کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد ملے گی اور یہ بھی یقینی بنایا جاسکےگا کہ کسی کے غلط قدم کےسبب کوئی عورت ویکسین سےمحروم نہ رہے
شائع30 اپريل 202110:01am
ان قوانین کی وجوہات جو بھی ہیں لیکن ان سےیہ امید ضرور پیدا ہوگئی کہ خطے میں قطر کے حریف ممالک بھی اسی قسم کی قانون سازی کرسکتے ہیں
شائع27 مارچ 202105:23pm