لائف اسٹائل میرا پر برطانیہ میں داخلے پر 10 سال کی پابندی تھی، والدہ 10 سال قبل جب میرا برطانیہ آئیں تو انہوں نے امیگریشن حکام کے ساتھ بات کرتے ہوئے غلط انگریزی بولی، جس پر ان کے داخلے پر پابندی لگی، والدہ کا انکشاف
لائف اسٹائل برانڈڈ کپڑے نہ پہنو تو لوگ طعنے دیتے ہیں کہ ان کی ’کلاس‘ نہیں، جویریہ سعود میڈیا اور شوبز سے وابستہ افراد کے رویوں پر بھی بات کی اور کہا کہ شوبز کے لوگ پوری دنیا گھومے ہوئے ہوتے ہیں لیکن اس باوجود ان کی سوچ سطحی ہوتی ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل ’صنم تیری قسم‘ کے ہیرو ماورا حسین کی صلاحیتوں کے معترف فلم ساز ’صنم تیری قسم‘ کے لیے ماورا حسین کا نام فائنل کرنے سے قبل 200 سے زائد لڑکیوں کا آڈیشن لے کر انہیں مسترد کر چکے تھے۔
لائف اسٹائل چاہت فتح علی خان کا میوزک، ایکٹنگ اینڈ ماڈلنگ اکیڈمی کھولنے کا اعلان اپنا ٹیلنٹ نئی نسل کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جلد ہی ملک میں اکیڈمی اور ٹیلنٹ ایجنسی کھولوں گا، کامیڈین
لائف اسٹائل صائم ایوب کے ساتھ خاتون مداح کی بدتمیزی کی ویڈیو وائرل ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نوجوان کھلاڑی کے حق میں سامنے آگئے ، بدتمیزی کرنے والی خاتون کو آڑے ہاتھوں لے لیا
لائف اسٹائل سعدیہ غفار کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش اداکارہ نے مارچ 2020 میں کچھ عرصہ تعلقات میں رہنے کے بعد اداکار و گلوکار حسن حیات خان سے شادی کی تھی۔
لائف اسٹائل ’عورت کی کمائی میں برکت نہیں ہوتی‘ صائمہ قریشی کو بیان پر تنقید کا سامنا صائمہ قریشی نے چند دن قبل ایک پوڈکاسٹ میں مرد و خواتین کی کمائی پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ مرد کی کمائی میں برکت ہوتی ہے۔
لائف اسٹائل بھارتی یوٹیوبرز کو ’فحش‘ زبان استعمال کرنے پر قانونی کارروائیوں کا سامنا یوٹیوبرز اور کانٹینیٹ کریئیٹرز کے خلاف دو مقدمات دائر کردیے گئے، سائبر کرائم اور قومی کمیشن برائے خواتین نے تمام کو طلب کرلیا۔
لائف اسٹائل بشریٰ انصاری کی بیٹی کی پہلی شادی کی پرانی تصاویر وائرل شوبز ویب سائٹس کی جانب سے 2013 میں میرا انصاری کی شادی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے یہ معلومات نہیں دی گئی تھی کہ ان کی شادی کس سے ہو رہی ہے؟
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین