لائف اسٹائل فلم شوٹنگ سے قبل جنات نے دھکا دے کر زخمی کردیا تھا، ثمینہ پیرزادہ جنات پر بنائی جانے والی فلم کی شوٹنگ سے قبل جنات نے آکر دھکا دیا اور کہا کہ ہم دیکھتے آپ کیسے ہمارے اوپر بننے والی فلم میں کام کرتی ہیں؟ اداکارہ
لائف اسٹائل شراب نوشی کرنے والے اور دھوکے باز لڑکے سے شادی نہیں کروں گی، حفصہ بٹ کس طرح کا شوہر چاہتی ہیں کہ سوال پر اداکارہ نے بتایا کہ وہ ایسے لڑکے سے شادی کریں گی جو مالی طور پر مستحکم اور اپنے کام سے محبت کرنے والا ہو۔
لائف اسٹائل نادیہ خان ڈراما ’پرورش‘ کے جذباتی منظر پر آبدیدہ ہوگئیں میزبان نے مذکورہ منظر کی تعریف کرتے ہوئے اس کے لیے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں اور کہا کہ انہوں نے اتنا جذباتی منظر آج تک پاکستانی ڈراموں میں نہیں دیکھا۔
لائف اسٹائل حزب اللہ کا جھنڈا لہرانے کے الزام میں آئرش گلوکار پر دہشت گردی کی فرد جرم عائد ایران اور لبنان کی حمایت یافتہ تنظیم حزب اللہ پر برطانیہ میں پابندی ہے اور اس کے جھنڈے یا نام کا استعمال قانونی جرم ہے۔
لائف اسٹائل ہر کامیاب ڈرامے کے بعد میڈیا نے میری شادی کروائی، شائستہ جبین ہر کامیاب ڈرامے کے بعد میڈیا والے میری شادی کی خبر لگا دیتے، دعویٰ کیا جاتا کہ میں نے اداکار، کاروباری شخص یا سیاست دان سے شادی کرلی، اداکارہ
لائف اسٹائل فہد مصطفیٰ کی بری عادت کیا ہے؟ فہد شیخ نے بتادیا اداکار نے دورانِ گفتگو فہد مصطفیٰ کے بارے میں وہ بات بتادی، جسے سن کر پروگرام میں موجود سب لوگ حیران ہوگئے۔
لائف اسٹائل ’خدا جانتا ہے‘، عاصم اظہر سے منگنی ختم ہونے کے بعد میرب علی کا ردعمل عاصم اظہر اور میرب علی نے گزشتہ ہفتے منگنی ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، دونوں نے مارچ 2022 میں منگنی کی تھی۔
لائف اسٹائل ربیکا خان اور حسین ترین کی شادی کب ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی ٹک ٹاک اسٹار ربیکا خان اور یوٹیوبر حسین ترین نے آخرکار اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کر دیا، جس کا مداحوں کو طویل عرصے سے انتظار تھا۔
لائف اسٹائل کیا 40 سال کے بعد زندگی ختم ہوجاتی ہے؟ مشی خان کا عمر پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب پاکستان میں 40 سال کے بعد اداکاری کو جرم سمجھا جانے لگا ہے، جو لوگ دوسروں پر انگلیاں اٹھا رہے ہیں، وہ پہلے آئینے میں اپنا چہرہ دیکھیں، اداکارہ
Usman Jamie تنہائی میں موت: سماجی ترقی کا وہ بھیانک پہلو جس کی زد میں تمام معاشرے آرہے ہیں عثمان جامعی
Mujahid Barelvi سخت گیر نواب اکبر بگٹی، بلوچستان کے دیگر مزاحمتی رہنماؤں سے کیسے مختلف تھے؟ مجاہد بریلوی